Sr. | English Words | Urdu Words |
2111 | ROUTINE R Noun Report Error! | طور ۔ طریق ۔ معمولی ۔ دستورالعمل ۔ ضابطہ ۔ دستور ۔ قاعدہ ۔ |
2112 | ROUTINE R Noun Report Error! | روزمرہ کام وہ فرائض یا کام جو باقاعدہ طور پر یا باقاعدہ وقفوں پر سرانجام دیے جاتے ہوں ۔ |
2113 | ROUTINE R
Report Error! | معمول ۔ |
2114 | ROUTINE R Noun Report Error! | روٹین کوڈ کا کوئی بھی قطعہ جسے ایک پتوگرام میں عمل درآمد کرو ایا جا سکتا ہے ۔ |
2115 | ROUTINE R Adjective Report Error! | مقررہ ۔ بندھا ٹکا ۔ مروجہ ۔ |