Sr. | English Words | Urdu Words |
1046 | ROOKERY R Noun Report Error! | کَوّا بَسيرا ۔ جَہاں سِياہ کَوّے مِل کَر رَہيں يا پَروَرِش پائيں ۔ |
1047 | ROOKERY R Adjective Report Error! | رکری ۔ سیاہ کووں کے گھونسلے ۔ پرندوں کے لیے استعمال ہونے والی جگہ ۔ جہاں وہ گھونسلے بناتے اور انڈے دیتے ہیں ۔ |
1048 | ROOKIE R Noun Report Error! | پيشَہ وَر کھيل ميں نَيا ۔ کوئی نَيا نَيا کام سيکھنے والا ۔ نا تَجُربَہ کار ۔ نَيا بھَرتی شُدَّہ ۔ |
1049 | ROOKY R Adjective Report Error! | کَوّے/کُلاغِ سِياہ سے مُتعلِق ۔ بہَت سے کَوّوں/سِياہ کُلاغوں کی رِہائش والا ۔ |
1050 | ROOL OUT R
Report Error! | بِستَر سے نِکَلنا ۔ اُٹھ بيٹھنا ۔ |