Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | ROOD-LOFT R Noun Report Error! | گِرجا میں صلیب بردار پردے کے اُوپر کی غلام گردِش ۔ |
982 | ROOD-SCREEN R Noun Report Error! | گِرجا کے ایوان اور صدر کے درمیان لکڑی یا پتھر کا مُنقش پردہ ۔ |
983 | ROODAR R Name Report Error! | رودار: حسین و جمیل ۔ وجیہ ۔ شکیل ۔ |
984 | ROODKA R Name Report Error! | رودکہ ۔ حسین بنانا خوبصورت بنانا آرائش کرنا زیبائش کرنا آراستہ و پیراستہ کرنا سجاوٹ کرنا ۔ |
985 | ROOF R Noun, Verb Report Error! | چھت ۔ سقت ۔ چھت ڈالنا ۔ |