Sr. | English Words | Urdu Words |
2281 | ROYAL STANDARD R Noun Report Error! | شاہی جھنڈا جِس پر شاہی نسبی نِشانات بنے ہوتے ہیں ۔ |
2282 | ROYAL TINE R Noun Report Error! | بارہ سنگھے کی شاخ ۔ |
2283 | ROYAL TOUCH R
Report Error! | بادشاہ کا ہاتھ لگا دینا جو کنٹھ مالا کا علاج سمجھا جاتا تھا ۔ |
2284 | ROYAL VICTORIAN CHAIN R Noun Report Error! | ملکہ و کٹوریا کی یاد میں ایڈورڈ ہفتم کا ۱۹۰۲ء میں قائم کردہ اعزازات کا سلسلہ جو فرماں روا کی طرف سے خاص مواقع پر بخشا جاتا ہے ۔ |
2285 | ROYAL VICTORIAN ORDER R Noun Report Error! | ملکہ وکٹوریا کا ۱۸۹۶ء میں قائم کردہ اعزاز عموماً تاج برطانیہ کی خِدمات بجا لانے کے انعام میں ۔ |