Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | ROCKETRY R Noun Report Error! | (فِضائيات) راکِٹ کی پَرواز ۔ تَرويج اور ساخت کا عِلم يا مُطالِعہ ۔ |
427 | ROCKFALL R Noun Report Error! | پتھروں یا بٹیوں کا لڑھکنا ۔ ٹوٹے پتھروں کا ڈھیر ۔ |
428 | ROCKFELLER FOUNDATION R Adjective Report Error! | ۱۹۱۳ ء میں قائم ہوئی اس کے مقاصد میں خیراتی کام کرتے ہیں مثلا تعلیم اور ثقافت کا فروغ وغیرہ ۔ |
429 | ROCKFISH R Noun Report Error! | چٹانوں سے چمٹی رہنے والی مچھلی گوبی ، کیڑنا ، گربہ ماہی وغیرہ ۔ |
430 | ROCKHOPPER R Noun Report Error! | پینگوئن کی ایک چھوٹی قِسم جِس کے ماتھے پر کلغی ہوتی ہے ۔ قُطب جنوبی اور نیوزی لینڈ میں پائی جانے والی ۔ |