Sr. | English Words | Urdu Words |
896 | ROMAUNT R Noun Report Error! | رومان ۔ رزمیہ داستان ۔ رومانی نظم ۔ |
897 | ROMBERG`S SIGN R Noun Report Error! | اٹیکسیا کا نِشان ۔ جَب پاوں اِکَٹھے اور آنکھَیں بَند ہوں تو سیدھا کھَڑا نَہیں ہُوا جاتا |
898 | ROMBOWLINE R Noun Report Error! | بیکار بادبان یا رسّی جو عارضی استعمال کے لیے ہوتی ہے ۔ |
899 | ROME R Noun, Name, Italian, Historical Report Error! | روم, اٹلی کا دارالحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اٹلی کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے۔ شہر کی آبادی تقریبا پچیس لاکھ اور پورے صوبہ روم کی آبادی اڑتیس لاکھ ہے۔ شہر دریاۓ آنیینے اور دریاۓ تیبر کے سنگم پر آباد ہے۔ |
900 | ROME R Noun Report Error! | روما ۔ سلطنت روما ۔ رومن امپائر ۔ |