Sr. | English Words | Urdu Words |
1471 | ROSETTE R Adjective Report Error! | روزیٹی ۔ نقش گلاب ۔ گلاب کی شکل کا کوئی ڈھانچہ ۔ پتوں کی ترتیب مرکز یا مقام نمو سے جو زمین کے قریب ہوتا ہے ۔ |
1472 | ROSETTE COPPER R Noun Report Error! | قرس نما سطحیں جو پگھلے ہوۓ تانبے پر پانی چھینٹنے سے بن جاتی ہیں ۔ |
1473 | ROSETTED R Adjective Report Error! | انعام یافتہ ۔ انعام کے مُتعلق ۔ |
1474 | ROSEUS R Adjective Report Error! | گلابی ۔ |
1475 | ROSEWOOD R Noun Report Error! | خُوشبُودار لَکڑی ۔ ڈالبَرگِيا دَرَخت کی لَکڑی اِس کا رَنگ سُرخ اور گُلابی ہوتا ہے ۔ |