Sr. | English Words | Urdu Words |
976 | ROOD LOFT R Noun Report Error! | گیلری جو روڈ سکرین کے اوپر ہوتی ہے ۔ |
977 | ROOD SCREEN R Noun Report Error! | لکڑی یا پتھر کی منقش اوٹ جو گرجے کے وسط اور مشرقی حصے کے درمیان ہوتی ہے ۔ |
978 | ROOD STEEPLE R Noun Report Error! | گرجا کے بغلی رستوں اور بیچ کے حصے کے نقطہ تقاطع کے اوپر بنا ہوا مینار ۔ |
979 | ROOD-ARCH R Noun Report Error! | گرجے کے وسط اور مشرقی حصے کی درمیانی محراب ۔ |
980 | ROOD-BEAM R Noun Report Error! | آڑا شہتیر جس پر روڈ سکرین قائم ہوتا ہے ۔ |