Sr. | English Words | Urdu Words |
1986 | ROUND WORM R Noun Report Error! | امعائے شکم پیٹ میں گول کیڑے ۔ یہ عالم گیر مرض ہے ۔ |
1987 | ROUND WORMS R Noun Report Error! | کدو دانے ، امعائے شکم ، پیٹ میں گول کیڑے ، یہ عالم گیر مرض ہے ، انڈے فضلے میں بھی پائے جاتے ہیں ، کیڑے بافتوں میں بھی پہنچ جاتے ہیں اور انتڑیوں میں پہنچنے سے پہلے پھیپھڑوں اور حلق میں سرایت پذیر ہوتے ہیں ، کھانسی سے حلق سے باہر آ جاتے ہیں جو انتہائی نا خوشگوار امر ہے ، اس مرض کی بہترین دوا ٹاکسو کارا ہے |
1988 | ROUND YAM R
Report Error! | گول آلو ۔ |
1989 | ROUND ZEDOARY R Noun Report Error! | زربناد ، کپور کچری |
1990 | ROUND ZEDOURY R Noun Report Error! | کچور ، گندا کچور ، زرنباد |