Sr. | English Words | Urdu Words |
246 | robot R Phrase Report Error! | روبوٹ : میکانی حصوں کے ساتھ پروگرم ایبل متعدد کام سر انجام دینے والا ایک آلہ ۔ جواز خود حرکت کر سکتا ہے اور دیگر اشیاء کو جمع و منتشر کر سکتا ہے ۔ |
247 | ROBOT R Noun Report Error! | روبوٹ ۔ مشینی آدمی ۔ مشین کا آدمی ۔ |
248 | ROBOT R Noun Report Error! | روبوٹ ایک مشین جو کسیوسم کی انسانی مداخلت کے بغیر ان پٹ محسوس او ر ان پر رد عمل کرے کچھ حد تک ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے اپنے اردگرد کچھ تبدیلیاں پیدا کرے ۔ |
249 | ROBOT BOMB R Noun Report Error! | اُڑَن بَم ۔ بَم بَردار مِيزائل يا راکِٹ ۔ |
250 | ROBOTESQUE R Adjective Report Error! | مشینی ۔ مشین کا ۔ |