Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | BR R Noun Report Error! | برومین کی کیمیائی علامت ۔ |
2 | BR. (BROMINE)
R
Report Error! | برومائن ۔ گہرا سرخ رنگ کا مائع ۔ چبھنے والی بو ۔ دافع چھوت ہے ۔ متعدد نامیاتی مرکبات کی تیاری میں شامل کیا جاتا ہے ۔ اس کے مرکبات فوٹو گرافی اور ادویات میں استعمال ہوتے ہیں ۔ اس عنصر کا جوہری عدد 35 جوہری وزن 79.909 ، کثافت اضافی 3.12 اور نقطہ جوش 58.8 سینٹی گریڈ ہے ۔ |
3 | BRAB R Noun Report Error! | چوڑے پتوں کی کھجور جو ہندوستان اور لنکا میں ہوتی ہے ۔ |
4 | BRABANT R Noun Report Error! | ایک بلجیکی ادنا سکے کا نام جو غلطی سے پڑ گیا تھا ۔ |
5 | BRABBLE R Noun Report Error! | لڑائی جھگڑا ۔ تو تو میں میں ۔ تو تکار ۔ تکرار ۔ |