Sr. | English Words | Urdu Words |
3186 | BRUSHITE R Noun Report Error! | چونے کا آبدار فاسفیٹ ۔ |
3187 | BRUSHLESS R Adjective Report Error! | بُرش کی ضرورت سے بے نیاز ۔ جِس کو بُرش کی ضرورت نہ ہو ۔ |
3188 | BRUSHMAN R Noun Report Error! | چھوٹی چھوٹی جھاڑیوں کو کاٹنے اور جلانے والا ۔ |
3189 | BRUSHWOOD R Noun Report Error! | جھاڑ جھنکاڑ ۔ زیر شجری پودے ۔ گھاس نُما پودے ۔ |
3190 | BRUSHWOOD (ALSO BRUSH ) R Noun Report Error! | د ر ختو ں کی ٹو ٹی ہو ئی یا کٹی ہو ئی ڈ ا لیا ں یا ٹھنیاں ۔ |