Sr. | English Words | Urdu Words |
3006 | BROWN OUT R Noun Report Error! | نيم روشنی ۔ نمائیشی روشنِيوں کا کم اِستَعمال ۔ |
3007 | BROWN POWER R Noun Report Error! | زَرد فام طاقَت ۔ |
3008 | BROWN RED R Noun Report Error! | بھو ر ا ما ئل سر خ ۔ |
3009 | BROWN RING TEST
R
Report Error! |
براﺅن رنگ ٹیسٹ ۔ تجزیاتی امور میں اسے نائٹریٹ کی تصدیق کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ feso4 کے تازہ تیار کیے گیے محلول میں نائٹر یٹ رکھنے والا سالٹ سیلیوشن شامل کرکے h2 so4 بتدریج شامل کیا جاتا ہے ۔ ٹیوب کے جس حصہ کی طرف سے یہ محلول ڈالتے ہیں وہاں اتصال کے مقام پر براﺅن رنگ کا ایک حلقہ بن جاتا ہے جو دراصل نائٹروفیرس سلفیٹ ہوتا ہے ۔ |
3010 | BROWN RUST R Noun Report Error! | گیہوں کی ایک بیماری ۔ |