Sr. | English Words | Urdu Words |
2351 | BROCATELLO R Noun Report Error! | رنگین یا رنگین ریشے دار گولیاں ۔ |
2352 | BROCA`A AREA R
Report Error! | مَرکَز کَلام ۔ بولنے کا موٹَر مَرکَز ۔ اِسے نَقصان ہونے سے اِنسان بولنے سے محرُوم ہو جاتا ہے اور یہ دَماغ میں ہوتا ہے |
2353 | BROCCOLI R Noun Report Error! | شاخ گوبھی ۔ گوبھی کا شاخ دار پُھول |
2354 | BROCH R Noun Report Error! | مقابل تاریخ کی ایک عمارت جو ایک قسم کے گول مینار کی طرح تھی اور جس کے اندر انسان کے رہنے کی کوٹھریاں تھیں ۔ |
2355 | BROCHANTITE R Noun Report Error! | ایک معدنی شئے جس کا نام براچینٹ پر رکھا گیا ہے ۔ |