Sr. | English Words | Urdu Words |
1321 | BREECHES BUOY R Noun Report Error! | (جَہاز رانی) ڈُوبنے سے بَچنے کا جانگھِيا ۔ |
1322 | BREECHES BUOY R Noun Report Error! | ڈوبنے سے بچنے کا جانگیا یعنی وہ جانگیا جو ڈوبنے کے خطرے کے وقت پہن لیا جاتا ہے ۔ |
1323 | BREECHES-BALL R Noun Report Error! | بندوق صاف کرنے کی مختلف اجزا سے بنی ہوئی گولیاں ۔ |
1324 | BREECHES-PART R Noun Report Error! | ڈرامے میں وہ کردار جس میں عورت مرد کے لباس میں ادا کاری کرتی ہے ۔ |
1325 | BREECHING R Noun Report Error! | (جَہاز رانی) رَسی جِس سے جَہاز ميں توپ بَندھی رہتی ہے ۔ |