Sr. | English Words | Urdu Words |
3066 | BRUCELLA R Noun Report Error! | بیکٹیریا کی وہ نسل جو بروسیلوسس کا باعث بنتی ہے ۔ یہ انسان میں ٹائفائڈ کا بخار پیدا کرتی ہے اور مویشیوں کا حمل گرا دیتی ہے ۔ |
3067 | BRUCELLA R Noun Report Error! | جراثیم جِن سے مالٹی بُخار پیدا ہوتا ہے ۔ |
3068 | BRUCELLOSIS R Greek, Latin, Botany Report Error! | بَروسیلا کی ایک نُوع سے ہونےوالی چھُوت کی بیماری |
3069 | brucellosis R Phrase Report Error! | مالٹا بخار : بروسیلا کی ایک نوع سے ہونے والی چھوت کی بیماری ۔ بخار کے لگاتار حملے ہوتے ہیں ۔ ایک صنعتی مرض ۔ |
3070 | BRUCELLOSIS R Noun Report Error! | بروسیلا نسل کے جراثیم کی پیدا کردہ تکلیف جس میں بخار اور ذھنی مایوسی طاری ہو جاتے ہیں جو کئی ماہ تک جاری رہ سکتے ہیں ۔ |