Sr. | English Words | Urdu Words |
321 | BRAIN CORAL R Noun Report Error! | وہ مونگا جو بھیجے کی طرح پیچ در پیچ ہو ۔ |
322 | BRAIN CORTEX R Adjective Report Error! | جو حواس کے پیغامات وصول کرتی ہے ۔ |
323 | BRAIN DAMAGE R Verb Report Error! | کسی حادثے یا بیماری کے باعث کسی کے دماغ کو نقصان پہنچنا ۔ |
324 | BRAIN DEAD R Verb, Adjective Report Error! | ایسی حالت میں جب دماغ کام کرنا بند کر دے ۔ احمق اور غیر دلچسپ ۔ |
325 | BRAIN DEATH A CLINICAL DIAGNOSIS BASED ON THE FUNCTION OF CERTAIN REFLEXES KNOWN TO BE LOCATED IN A THE BASE OF THE BRAIN THE BRAIN STEM IF THESE REFLEXES CAN REPEATEDLY BY SHOWN TO BE NON FUNCTIONAL OVER A GIVEN PERIOD OFTIME THE BRAIN IS CONSIDERED TO B R Phrase Report Error! | برین ڈیتھ ، دماغ کی موت ، دماغ کے وسط میں چند عصبیوں کے کام کرنے کی بنیاد پر کی گئی طبی تحقیق کے مطابق اگر وسطی عصبی خلیے ایک مخصوص وقت کے بعد کام کرنا چھوڑ دے تو دماغ کو مردہ تصور کیا جائے گا تاہم یہ دماغی موت کی جامع تعریف نہیں ہے اس طبی تحقیق کی بنا پر حادثاتی طور پر ہلاک ہونے والوں کے جسم میں مختلف اعضاء کو ٹراسیلانٹ کے لیے محفوظ کر لیا جاتا ہے ۔ |