Sr. | English Words | Urdu Words |
2511 | BROMIC R Noun Report Error! | برومین کا کیمیاوی مرکب ۔ |
2512 | BROMIC (1) ACID HBRO R
Report Error! | برومک ایسڈ ۔ یہ ہائپوبرومس ایسڈ ہوتا ہے جو زردرنگ کا مائع ہے ۔ ہلکے محلول میں پائیدار ہے اور بیریئم برومیٹ پر سلفیورک ایسڈ کے عمل سے بنتا ہے ۔ اسے تکسیدی عامل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
2513 | BROMIC ACID R Noun Report Error! | تيزاب کی ايک غير قَيام پَذير قِسَم ۔ |
2514 | BROMIC SILVER R Noun Report Error! | ایک معدنی شئے جس میں برومین اور چاندی رہتی ہے ۔ |
2515 | BROMIDE R Noun Report Error! | (کیمیا) قلوی عنصر کے ساتھ برومین کا مرکب ۔ بار بار سُنی ہُوئی کہاوتيں ۔ |