Sr. | English Words | Urdu Words |
2746 | BRONTOSAURUS R Noun Report Error! | جِنس کا سبزی خور ڈائنوزار ۔ لمبی کوڑا سی دُم اور بھاری ٹانگوں والا ۔ |
2747 | BRONTOTHERE R Noun Report Error! | یک ناپید سم دار دودھ پلانے والا جانور جو ہاتھی اور تاپیر سے مشابہ ہوتا تھا اور اکثر اس کے سینگ ہوا کرتے تھے ۔ |
2748 | BRONX R Noun Report Error! | ایک قسم کا کاک ٹیل ۔ امریکہ کے شہر نیو یارک کا ایک حصہ ۔ |
2749 | BRONX CHEER R Noun Report Error! | برونَکس شور ۔ نَفرَت يا کَراہَت کا اِظہار کَرنے والا۔ بے ہودہ شوروغُل ۔ |
2750 | BRONZE
R
Report Error! | کانسی ۔ ایک بھرت جس میں تقریباً 80 فیصد تانبہ ، 10 فیصد زنگ اور 10فیصد قلعی ہوتی ہے ۔ اسے سکول ، تمغوں ، کھانا پکانے کے برتنوں اور مجسموں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |