Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | BREHON R Noun Report Error! | ایک قدیم آئرستانی جج ۔ |
1382 | BREHON LAW R Noun Report Error! | آئرستانی مجموعہ قانون جو انگریزوں کے قبضے سے پہلے آئرستان میں رائج تھا ۔ |
1383 | BREI R Verb Report Error! | جِسم کی کِسی بافت کا قیمہ بنانا تا کہ اِس کی کیمیائی ماہیت اور افعال کا مُطالعہ کیا جا سکے ۔ |
1384 | BREISKY \'S DISEASE R Noun Report Error! | مہبل کی جھلیوں کی سوزش |
1385 | BREITHAUPTITE R Noun Report Error! | نکل اور سرمے کی ایک آمیزش جو ہاز پہاڑ پر پائی جاتی ہے ۔ |