Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | BRACHIOPOD R Noun Report Error! | ايک قِسَم کا گھُونگا یا جس کے مُنھ کے دونوں رُخ بازو دار ہوتے ہیں۔ |
57 | BRACHIOPODA R Noun Report Error! | چھوٹی صدف ماہی کی صنف ۔ جو زیادہ تر رکاز کی شکل میں مِلتی ہے ۔ |
58 | BRACHIOPODA R Adjective Report Error! | بریکیو پوڈا ۔ بازو پایان ۔ شکمک داران جانداروں کا فائلم ۔ غیر فقاریہ بحری حیوان ۔ |
59 | BRACHIOPODIST R Adjective Report Error! | دو خلیوں والا بازو دار صدف کا مطالعہ کرنے والا ۔ |
60 | BRACHIOSAURUS R Noun Report Error! | سبزی خور جسیم ۔ ڈائنا زار جِنس سے تعلق رکھنے والا ۔ جِس کے اگلے پاوٴں پِچھلوں سے لمبے ہوتے ہیں ۔ |