Sr. | English Words | Urdu Words |
2686 | BRONCHOPLEURAL R Noun Report Error! | پھیپھڑے کے پردے اور سانس کی نالی کا درمیانی سوراخ ۔ |
2687 | BRONCHOPLEURAL FISTULA R Latin Report Error! | پَلیورَل کہفہ اور بَرونکَس کے دَرمیان پیتھولوجیکَل کَمیُونیکیشَن |
2688 | BRONCHOPNEUMONIA R
Report Error! | برانکو نیومونیا، بروکگوس بمعنی ہوائی نالی اور نیومونز بمعنی پھیپھڑا یعنی پھیپھڑوں کے مختصر حصے باہم مل جاتے ہیں لیکن لوبر تقسیم نہیں ہوتی |
2689 | BRONCHOPNEUMONIA R Noun Report Error! | عربی اِصطلاح میں اِس کو ذات الجَنب کہتے ہَیں ۔ نَنھے بَچّوں اور بُوڑھوں میں ہونے والی بیماری ۔ بَچّوں میں خَسرَہ یا کالی کھانسی اور بُوڑھوں میں نَمُونیَہ یا پَسلیوں کو ہَوا لَگنے کی صُورَت میں ہوتی ہے |
2690 | BRONCHOPNEUMONIA R Noun Report Error! | ايک قِسَم کا نَمُونِيَہ ۔ |