Sr. | English Words | Urdu Words |
1271 | BRECCIA R
Report Error! | پیوستہ کنکر ۔ ایسی چٹان جو ٹوٹے ہوۓ پتھروں یا چٹانوں پر مُشتَمِل ہو اور اُنھیں چونے یا کِسی دُوسرے مادّے نے جوڑ دیا ہو ۔ |
1272 | BRECCIA R Noun Report Error! | کونے دار پتھر ۔ چونے سے جڑے ہوۓ ۔ |
1273 | BRECCIA R Noun Report Error! | (ٹُکڑا) کونے دار پَتھَر ۔ |
1274 | BRECCIATED R Adjective Report Error! | کونے دار پتھر بنا ہوا ۔ کونے دار پتھر کی ساخت کا ۔ |
1275 | breck feder R Phrase Report Error! | بریک فیڈر : ایک درجہ دار شیشے کی نلی جس کے ایک سرے پر ربڑ کا بلب ہوتا ہے ۔ جبکہ دوسرے پر نیل ہوتا ہے ۔ بلب پر دباﺅ سے سیال نپل سے خارج ہونے لگتا ہے ۔ کمزور بچوں کو دودھ پلانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |