Sr. | English Words | Urdu Words |
3031 | brownian motin the rapid rndom motion of particles such a smooke particles in a gas they are given random impulses by the smaller gas molecules R Phrase Report Error! | براﺅنی حرکت ، خوردبینی ذرات کی بے قاعدہ حرکات ذرات کی متواتر بے قاعدہ بمباری سے ہوتی ہیں جو گردے کے سالموں سے ہوتی ہیں اس کا نام براﺅن کے نام پر ہے اس نے سب سے پہلے مائعات کے ذرات کا ستقل طور پر ٹیڑھے راستوں پر حرکت کرنے کا مطالعہ کیا ۔ |
3032 | BROWNIAN MOTION R Noun Report Error! | براونی حرکت ۔ |
3033 | BROWNIAN MOVEMENT R
Report Error! | براونیئن موومنٹ ( براﺅنی حرکت ) ۔ اس سے مرادگیسی مالیکولز کو لائیڈل ذرات کی زگ زیگ حرکت ہے ۔ اس کی وجہ ذرات کا باہمی تصادم یا ذرات اور ڈسپرشن میڈیم کے ذرات کا باہمی ٹکراﺅ ہوتا ہے ۔ |
3034 | BROWNIAN MOVEMENT R Noun Report Error! | کِسی مائع میں چھوٹے چھوٹے ذرات مثلاً روشنائی کے ذرات کی مُسلسل حرکت ۔ |
3035 | BROWNIAN MOVEMENT, BROWNIAN MOTION R Noun Report Error! | مائع يا گيس ميں مُعلِّق ذَرّات کی مُسَلسَل بے تَرتيب حَرکَت ۔ |