Sr. | English Words | Urdu Words |
2751 | BRONZE R Adjective Report Error! | کانسے کے رنگ کا ۔ کانسے کا بنا ہوا ۔ |
2752 | BRONZE R Verb Report Error! | کانسے کے رنگ کا ہو جانا ۔ کانسے کا سا رنگ دینا ۔ |
2753 | BRONZE R Noun Report Error! | کانسی ، کانسی کے مجسمے ، کانسی کا رنگ ۔ |
2754 | BRONZE R Noun Report Error! | کانسی ۔ تانبے اور قَلعی کے آميزے پَر مشتَمِل پائيدار بھَرت ۔ |
2755 | BRONZE AGE R Noun Report Error! | کانسی کا عہد ۔ تقریباً دو ہزار سال قبل مسیح کا زمانہ جب اِنسان کو لوہے کی موجُودگی کا عِلم نہیں تھا اور وہ کانسی کے اوزار اِستعمال کرتا تھا ۔ |