1285 | BREDING ARC METHOD R
Report Error! | بریڈنگ آرک میتھڈ ۔ سونا ، چاندی اور پلوٹینم جیسی دھاتوں کے لسونتی محلول حاصل کرنے کا طریقہ ۔ اس طریقہ کار میں دھات کے دوالیکٹراڈز کے درمیان برقی شرارہ چھوڑا جاتا ہے ۔ کچھ دھات بخارات بن جاتی ہے اور بقیہ کثیف ہو کر کولا ئیڈل ذرات میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ |