Sr. | English Words | Urdu Words |
2276 | BROAD-MINDEDNESS R Noun Report Error! | رواداری ۔ حُسن سلوک ۔ بھائی چارہ ۔ برتاوٴ ۔ |
2277 | BROAD-SPECTRUM R Adjective Report Error! | جراثیم کی بہت سی قسموں کے خلاف با اثر ۔ |
2278 | BROADBAND R Adjective Report Error! | بروڈ بینڈ ۔ کمیو نیکیشن سسٹم کا یا اس سے تعلق رکھنے والا، جس میں ٹرانسمشن منڈیم کئی پیغامات ایک ساتھ لے کر جاتا ہے ۔ ہر پیغام اپنی کیرئیر فریکونسی کے لحاظ سے موڈیم کی مدد سے کم بیشی کرتا ہے ۔ |
2279 | BROADBAND ISDN R Noun Report Error! | بروڈ بینڈ آئی ایس ڈی این ۔ نئی نسل کا آئی ایس ڈی این جس کی بنیاد اے ٹی ایم ٹیکنالوجی پر ہے ۔ |
2280 | BROADBAND ISDN R Noun Report Error! | بروڈ بینڈ آئی ایس ڈی این ، نئی نسل کا آئی ایس ڈی این جس کی بنیاد اے ٹی ایم ٹیکنالوجی پر ہے ۔ |