Sr. | English Words | Urdu Words |
2731 | BRONCHUS R Noun Report Error! | دو بَڑی سانس نالِيوں ميں سے کوئی ايک نالی ۔ |
2732 | BRONCHUS R
Report Error! | ہوا کی نالیاں ۔ |
2733 | bronchus(plural bronchi) lung R Phrase Report Error! | برانکسس ، چوپاﺅں کے جسم میں پائی جانے والی سانس لینے کی بڑی نالی جو ٹراچیا سینے کے اندر موجود پھیپھڑوں سے جڑی ہوئی ہوتی ہے ۔ |
2734 | BRONCO R Noun Report Error! | گھوڑا جِس پَر سَواری کَرنا مُشکِل ہو ۔ |
2735 | BRONCOBUSTER R Noun Report Error! | اڑيَل گھوڑوں کو سِدھانے والا شَخَص ۔ |