Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | BREAKDOWN CLAUSE R
Report Error! | جہاز کی خرابی کی صورت میں جتنا وقت صرف ہوگا اس کا کرایہ جہاز کرایہ پر لینے والے کے ذمہ نا ہو گا ۔ |
1087 | BREAKDOWN NERVOUS R Noun Report Error! | عصبی کمزوری ، خلل اعصاب |
1088 | BREAKE BONE FEVER R
Report Error! | ایک قسم کا بخار ، ڈینگو ۔ |
1089 | BREAKER R Noun Report Error! | سمندر کی لہر جو چٹان سے ٹکرا کر بکھر جائے ، توڑنے پھوڑے والا ، گھوڑے سدھانے والا ۔ |
1090 | BREAKER R Noun Report Error! | توڑ پھوڑ کَرنے والا ۔ ساحِل سے ٹَکرانے والی موج ۔ |