Sr. | English Words | Urdu Words |
3081 | BRUCKNER CYCLE R Noun Report Error! | موسمی تغیرات کا سِلسِلہ جِن کے مُتَعلِّق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ہر پینتیس سال کے بعد رونُما ہوتا ہے ۔ |
3082 | BRUDZINSKI R Noun Report Error! | تکیے سے سر اٹھانے پر گھنٹوں اور کولہے کا فوری طور پر جھکنا ۔ |
3083 | brudzinski,ssign R Phrase Report Error! | بروڈزنسکائی نشان : تکیے سے سر اٹھانے پر چوتڑوں اور گھٹنوں کو فوری جھٹکا ۔ |
3084 | BRUFEN R Name Report Error! | آئبو پروفن کا تجارتی نام ۔ |
3085 | BRUG R Noun Report Error! | قَلعہ ۔ حَصار ۔ شہر يا قَصبَہ ۔ |