Sr. | English Words | Urdu Words |
691 | BRAUN S FRAME R Adjective Report Error! | دھاتی فریم جس کی مدد سے نچلی ٹانگ کے پلستر کو خشک کیا جاتا ہے ۔ |
692 | braun,s frame R Phrase Report Error! | بران فریم : دھات کا بناہوا فریم ۔ |
693 | BRAUNITE
R
Report Error! | برانائٹ ۔ براﺅن mn203 جس میں تھوڑی سی مقدار sio2 کی ہوتی ہے ۔ پاٹری اور اینٹوں کو رنگدار بنانے کے لیے استعمال ہونے والا مرکب ۔ مینکنیز کی ایک بھرت ہے ۔ |
694 | BRAUNITE R Noun Report Error! | ایک بھربھری بھورے رنگ کی دھات ۔ |
695 | BRAUNULA R
Report Error! | برونُولا ۔ وَرید میں ایک سے زائد ٹیکہ لَگانے کے لیے لَگائی جانے والی سُوئی |