Sr. | English Words | Urdu Words |
251 | BRAHM R Noun Report Error! | ہندو دیو مالا کا اعلیٰ ترین دیوتا ۔ برہما ۔ |
252 | BRAHMA R Noun Report Error! | (ہِندُو مَت) گَيان دھَيان کی آخری مَنزِل ۔ |
253 | BRAHMACHARIA R Noun Report Error! | مجرد طالب علم کی زندگی ۔ زمانہ تعلیم میں مجرد رہنے والا ۔ |
254 | BRAHMAEIDAE R Adjective Report Error! | بر ہما ایڈا ۔ برہمایا ۔ خط استوا کے پتنگوں کا ایک چھوٹا سا خاندان ۔ یہ پتنگے بڑی جسامت کے اور سامبھر رنگ کے ہوتے ہیں ۔ |
255 | BRAHMAHOOD R Noun Report Error! | برہمیت ۔ ذات خداوندی میں جذب ہو جانا ۔ |