Sr. | English Words | Urdu Words |
2856 | BROOMRAPE R Noun Report Error! | جِنس کا کوئی طفیلی پودا جِس میں چھوٹے سیدھے شاخچے پر نلکی نُما پھول لگتے ہیں ۔ |
2857 | BROOMSTAFF R Noun Report Error! | جھاڑو کا دستہ یا موٹھ ۔ |
2858 | BROOMSTICK R Noun Report Error! | جھاڑو کا دستہ ۔ جھاڑو کے پکڑنے والی جگہ ۔ جھاڑو کی ہتھی ۔ |
2859 | BROOMY R Adjective Report Error! | ایک قسم کی سینک کی جھاڑی سے بھرا ہوا ۔ |
2860 | BROOSE R Noun Report Error! | شمالی اسکاٹستان میں قصباتی شادی کی ایک رسم جس میں نوجوان شرکاء کے درمیان دوڑ کا مقابلہ ہوتا ہے اور یہ دوڑ دلہن کے گھر سے دولہا کے گھر تک لگائی جاتی ہے ۔ |