Sr. | English Words | Urdu Words |
2821 | BROOKED R
Report Error! | برداشت کیا ۔ |
2822 | brookfield was playing barnhurst and one of the barnhurst boys a chubby little fellow made a brilliant century. R Phrase Report Error! | بروک فیلڈ ہارن ہرسٹ کے خلاف کھیل رہا تھا اور ہارن ہرسٹ کے لڑکوں میں سے ایک گول مٹول چھوٹے سے لڑکے نے شاندار سنچری بنائی تھی۔ |
2823 | brookfield for example ran a mission in east london to which boys and parents contributed generously with money but rarely with personal contact. R Phrase Report Error! | مثال کے طور پر مشرقی لندن میں بروک فیلڈ نے ایک مشن تنظیم جو گر جا گھر کے لیے چند ہ وصول کرے اور عسائیت کی تبلیغ کرے قائم کر رکھا تھا جس میں لڑکے اور والدین دل کھول کر چندہ دیتے تھے لیکن شخصی رابظہ شاذ شاذ ہی رکھتے تھے۔ |
2824 | brookfield lay behind a line of ancient elms . R Phrase Report Error! | بروک فیلڈ قدیم ایلمنز درختوں کی فصیل کے عقب میں واقع تھا۔ |
2825 | brookfield was established in the reign of eizabeth. R Phrase Report Error! | بروک فیلڈ الزیبتھ کے عہد حکومت میں قائم ہوا تھا۔ |