Sr. | English Words | Urdu Words |
2296 | BROADCASTING R Noun Report Error! | لاسلکی پیغامات کی نشریات ۔ پھیلاو ۔ پر چار ۔ اشاعت ۔ |
2297 | BROADCASTING STATION R Noun Report Error! | نشریاتی سٹیشن ۔ پرو گرام نشر کرنے کا مرکز ۔ |
2298 | BROADCLOTH R Noun Report Error! | مضبُوط اور عُمدہ اُونی کپڑا جو فوجیوں کے سُرخ کوٹ اور مرد ملازموں کی خاص وردی بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2299 | BROADCLOTH R Noun Report Error! | نفیس اونی ، سوتی یا ریشمی کپڑا ۔ صاف کپڑا ۔ سوتی کپڑا ۔ |
2300 | BROADEN R Verb Report Error! | چوڑا کَرنا ۔ کُشادَہ کَرنا ۔ |