Sr. | English Words | Urdu Words |
2531 | BROMINE R Noun Report Error! | غیر دھاتی عنصر جو مُختَلِف مُرکبات میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2532 | BROMINE R Noun Report Error! | سُرَخ بھُر بھُرا نَشَہ آوَر عنصَر ۔ |
2533 | BROMINE TRIFLUOIDE, BRF3 R
Report Error! | برومین ٹرائی فلورائیڈ ۔ دھواں پیدا کرنے والا بے رنگ مائع ، اعلی درجہ کا تعامل کرتا ہے ۔ بہت سے دھاتی اور غیر دھاتی مادے جب اس میں ڈالے جاتے ہیں تو آگ پکڑلیتے ہیں ۔ |
2534 | bromisism R Phrase Report Error! | برومیت : برومائیڈز کے لگاتار یا زائد استعمال کی وجہ سے زہریلا پن ۔ |
2535 | BROMISM R Noun Report Error! | برومین کے نمکیات کے کثرت استعمال یا لگاتار استعمال سے پیدا شدہ زہریلے اثرات ۔ |