Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | BRACHYURA R Adjective Report Error! | بریکی یورا ۔ کوتاہ دم کیکڑا ۔ دس پاوں والے حیوانات قشریہ کی ایک جماعت ۔ اس کیکڑا نما جاندار کا پیٹ چھوٹا اور سینے کے نیچے آگے کو نکلا ہوتا ہے ۔ |
112 | BRACHYURAL R Adjective Report Error! | حیوانات قشریہ کی اس ذات سے متعلق جس میں اس کا پیٹ اور دم مکمل نہ ہو ۔ |
113 | BRACHYURAN R Adjective Report Error! | کوتاہ دُم ۔ خولدار جانور ۔ |
114 | BRACHYUROUS R Noun Report Error! | حیوانات قشریہ کی وہ ذات جس میں اس کا پیٹ اور دم مکمل نہ ہو ۔ |
115 | BRACHYZACIAL R Noun Report Error! | کوتاہ چہرہ |