Sr. | English Words | Urdu Words |
2536 | BROMISM R Noun Report Error! | برومین کے استعمال سے پیدا ہونے والی حالت ۔ |
2537 | BROMITHOL R
Report Error! | بُنیادی طور پر نَشہ آوَر ۔ بَعض دَفعہ سَرجَری میں مُستَعمَل |
2538 | BROMIZE R Verb Report Error! | برومین شامل کرنا ۔ داخل کرنا یا اس سے مرکب بنانا ۔ |
2539 | BROMO ETHANE ( ETHYL BROMIDE, C2 H5 BR) R
Report Error! | بروموایتھین ۔ اسے ایتھائل برومائیڈ بھی کہا جاتا ہے ۔ خوشگوار بو رکھنے والا بے رنگ سیال ہے ۔ اسے ایتھے نول اور پوٹاشیم برومائیڈ کے مکسچر کو مرتکز سلفیورک ایسڈ کے ساتھ گرم کرنے پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے نامیاتی تالیفات اور جسم کا کوئی ایک حصہ سن کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2540 | BROMO- R Combining Form Report Error! | برومائن سے مُتعلق یا منسوب ۔ |