Sr. | English Words | Urdu Words |
2526 | BROMINATED R Adjective Report Error! | وہ مرکب جس میں برومین شامل ہو یا ڈالا گیا ہو ۔ |
2527 | BROMINATION R
Report Error! | برومنیشن ۔ ایک تعامل جس کے دوران کسی نامیاتی سالمہ میں ایک یا ایک سے زیادہ برومین کے ایٹم ہائیڈروجن کے ایٹموں کی جگہ لیتے ہیں ۔ |
2528 | BROMINATION R Noun Report Error! | برومینانا ۔ |
2529 | bromination a reaction in which bromine replaces hydrogen in a molecule R Phrase Report Error! | برومینیشن ، ایک تعامل جس میں ایک نامیاتی سالمے میں ایک یا زیادہ برومین جواہر ہائیڈروجن جواہر کی جگہ لے لیتے ہیں ۔ |
2530 | BROMINE
R
Report Error! | برومین ۔ ایک عنصر ، جوہری عدد 35 جوہری وزن 79.908 ، کثافت اضافی 3.12 ، نقطہ جوش 58.8 سینٹی گریڈ ۔ گہرے سرخ رنگ کی مائع حالت میں پایا جاتا ہے ۔ دھواں دیتا ہے ۔ چبھنے والی بو رکھتا ہے ۔ دافع چھوت ہے ۔ نامیاتی مرکبات بنانا اور فوٹو گرافی اور ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |