Sr. | English Words | Urdu Words |
2281 | BROADBENT S SIGN R Noun Report Error! | پشتاور کمر کا گیارھویں اور بارھویں پسلی کے مقام پر دل کی دھڑکن کے ساتھ نمایاں طور پر کھینچنا ۔ |
2282 | broadbent,s sign R Phrase Report Error! | براڈبینٹ نشان : انگریز فزیسن ولیم ہنری براڈ بہینٹ کے نام پر ہے ۔ |
2283 | BROADBENT`S SIGN R
Report Error! | بائیں جانِب اور پیچھے کی طَرَف واضح کھِچاو |
2284 | BROADCAST R Adverb Report Error! | پھیلا ہوا ، بکھیرنا ، اشاعت کرنا ، چرچا کرنا ۔ نشر کرنا ۔ |
2285 | BROADCAST R Adjective Report Error! | براڈ کاسٹ ۔ ایک سے زیادہ وصول کنندگان کو بھیجا گیا ۔ کمیونیکیشنز اور نیٹ ورکس میں ایک براڈ کاسٹ پیغام ایسا پیغام ہے جو تمام سٹیشنوں کو تقسیم کیا جاتا ہے ۔ |