Sr. | English Words | Urdu Words |
576 | GENETIC DRIFT R Adjective Report Error! | جینک ڈرفٹ ۔ جینیاتی انحراف ۔ نسل در نسل جین کے تواتر میں اتفاقیہ کمی بیشی آ جانا ۔ |
577 | genetic drift fluctations in gene frequencies in a population withh respect to time due to random processes rather than selection pressures R Phrase Report Error! | فطری انتخاب ، نسلیہ کی تشکیل میں تبدیلی کا رو نما ہونا کسی آبادی میں جو فطری انتخاب کی وجہ سے نہ ہوئی ہو بلہ اتفاقی طور پر واقع ہوا ہو ۔ |
578 | GENETIC ENGINEERING R Noun Report Error! | جینی انجینئری ۔ نَسبی مادّے میں ردّوبدل کا عِلم ، جِس کا مَقصَد خصُوصیات پیدا کَرنا ہے ۔ |
579 | GENETIC ENGINEERING R Adjective Report Error! | نسبی یا موروثی مادے میں رد و بدل کا علم جس کا مقصد خصوصیات پیدا کرنا ہے ۔ |
580 | GENETIC ENGINEERING R Adjective Report Error! | جینیٹک انجینئرنگ ۔ جینیاتی انجینئیرنگ ۔ کسی جسم کی جینیاتی ساخت میں تبدیلی لانے والی ٹیکنالوجی ۔ |