Sr. | English Words | Urdu Words |
901 | GEOBLAST R Noun Report Error! | اکھوا ۔ |
902 | GEOBOTANY R Adjective Report Error! | جیو باٹنی ۔ ارضی نباتات ۔ علم نباتات کی ایسی شاخ جو پودوں اور زمینی سطح کے درمیان تعلق کو موضوع بناتی ہے اس میں نباتاتی ماحول اور ارضی جغرافیہ بھی شامل ہوتا ہے ۔ |
903 | GEOBOTANY R Noun Report Error! | ارضی نباتات کی جُغرافیائی تقسیم کا مُطالعہ ۔ ارضی پودوں کی جُغرافیائی تقسیم کا مُطالعہ ۔ |
904 | GEOCARPY R Adjective Report Error! | جیو کارپی ۔ زمین دوز میوہ جات ۔ زیر زمین پھلوں کی پیدائشی یا ان کا پکایا جانا ۔ |
905 | GEOCENTRIC R Adjective Report Error! | ارضِ مَرکزی ۔ زمین کے مَرکَز سے ناپا گیا ۔ زمین سے دیکھا گیا ۔ ارضی زندگی کے حوالے سے جانچا گیا ۔ |