Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | GEOSTRATEGIC R Adjective Report Error! | جُغرافیائی حِکمتِ عملی سے مُتعلّق ۔ |
1092 | GEOSTRATEGIST R Noun Report Error! | ماہرِ جُغرافیائی حِکمتِ عملی ۔ |
1093 | GEOSTRATEGY R Noun Report Error! | جُغ تزویرات ۔ جُغرافیائی تَدبیر ۔ جُغرافیائی سیاسَت کا وہ حِصّہ جِس کا تعلُّق حِکمتِ عملی سے ہو ۔ جُغرافیائی حِکمتِ عملی ۔ |
1094 | GEOSTROPHIC R Adjective Report Error! | ارضِ بَلّی ۔ زمین کی گَردِش سے پیدا شُدہ اِنحرافی قُوت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
1095 | geostrophic flow flow of rotating fluid where the dominant force is the coriolis force R Phrase Report Error! | جیوسٹرافک بہاﺅ ، کوریولس فورس کے زیر اثر گردش کرتے ہوئے سیال کا بہاﺅ ۔ |