Sr. | English Words | Urdu Words |
616 | GENEVA R Noun Report Error! | جنیوا ۔ نیدر لینڈ میں تیّار ہونے والی ایک قِسم کی شراب ۔ |
617 | GENEVA R
Report Error! | جنیوا ۔ |
618 | GENEVA BANDS R Noun Report Error! | جنیوا پٹیاں ۔ سفید کپڑے کی دو لٹکتی پٹیاں جو پادری کالر پَر لگاتے ہیں ۔ |
619 | GENEVA BIBLE R
Report Error! | انگريزی زُبان ميں بائيبَل ۔ |
620 | GENEVA CONVENTION R Noun Report Error! | جنیوا کنونشن : ۱۸۶۴ء کا جنیوا میں ہونے والا بین الاقوامی معاہدہ جو جَنگی قیدیوں ، زخمیوں اور مُردہ سِپاہیوں اور متاٴثّرینِ جَنگ کے ساتھ ہمدردانہ سلوک سے مُتعلّق ہے ۔ |