Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | genetic engineering the technology that enable dna fragments from different sources to be combined to make recombinant dna and insertion into cells thus altering the function of the recipient R Phrase Report Error! | جینیٹک انجیئنرنگ وراثت اور اختلافات کا مطالعہ ، اجسام میں مشابہت اور اختلافات پایا جانا ، جنسیات سے متعلق انجیئنرنگ کی شاخ اس علم کو جانداروں میں پائے جانے والے جنسیاتی نقائص کو دور کرے ۔ |
582 | GENETIC EQUILIBRIUM R Adjective Report Error! | جینٹک لبریئیم ۔ جینیاٹی توازن ۔ کسی آبادی کی صورت حال جس میں آنے والی نسلوں میں وہی جینو ٹائپ اسی تواتر سے رونما ہو رہا ہو جو اس مخصوص جینز سے تعلق رکھتا ہے ۔ |
583 | GENETIC EQUILIBRIUM R Adjective Report Error! | جنیٹک ایروزن ۔ جینیاتی کٹاو ۔ جینیاتی انحراف یا تغیر میں کمی اور اس کے نتیجے میں جینیاتی بنیاد کا تنگ ہونا ۔ |
584 | GENETIC EQUILIBRIUM R Adjective Report Error! | جنیٹک ایروزن ۔ جینیاتی کٹاو ۔ جینیاتی انحراف یا تغیر میں کمی اور اس کے نتیجے میں جینیاتی بنیاد کا تنگ ہونا ۔ |
585 | GENETIC FACTOR R Noun Report Error! | نسلیاتی عامل ۔ (حیوانیات) |