Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | GEAL R Adjective Report Error! | ارضی ۔ زمین سے متعلق ۔ |
7 | GEALIC R Adjective Report Error! | اسکاٹ لینڈ کی کیلٹ نسل یا ان کی زبان ، کیلٹ کی زبان کے متعلق ۔ |
8 | GEAN R Adjective Report Error! | گین ۔ میٹھی چیری ۔ نرم و نازک لذیذ پھل پکوانوں میں مربہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
9 | GEANITOID R Adjective Report Error! | سنگِ خارہ نُما ۔ گرینائٹ جیسا ۔ گرینائٹ نُما ۔ |
10 | GEANTICLINE R Noun Report Error! | کوہانِ ارض ۔ زمین کی سطح کے بہت بڑے حِصّے پَر مُحیط اُوپر کی جانِب اُٹھی ہوئی پَرت ۔ |