Sr. | English Words | Urdu Words |
966 | GEOGRAPHY R Noun Report Error! | جُغرافیہ ۔ عِلمُ الارض ۔ زمین کے کِسی مَخصُوص حِصّے کی مقام نِگاری یا جُغرافیائی خَصُوصیات ۔ |
967 | GEOGRAPHY R
Report Error! | جغرافیہ ۔ |
968 | GEOID R Noun Report Error! | ایک فَرضی سطح جو سمندر کے اُوپَر اوسط سطح سمندر اور براعظموں کے نیچے تک اِس کے پھیلاوٴ پَر مُنطبِق ہو ۔ ایسی سطح سے بنی ہوئی ہندسی شکل ۔ |
969 | GEOIDAL R Adjective Report Error! | ارضیہ سے متعلق ۔ |
970 | GEOISOTHERM R Noun Report Error! | زمین دوز ہم تپش خط ۔ |