Sr. | English Words | Urdu Words |
1316 | GERRYMANDERED R Verb Report Error! | تبدیل کیا ۔ |
1317 | GERRYMANDERER R Noun Report Error! | حیلہ ساز ۔ مُتحرک ۔ حرکت کرنے والا ۔ |
1318 | GERUND R Noun Report Error! | اسمِ مَصدر ۔ لاطینی میں مَصدر کی ایک شکل جو واحد کے لیے بطور اِسم اِستعمال ہوتی ہے ۔ انگریزی میں مَصدر کی مُماثِل شکل جِس میں آئی این جی ہو اور بطور اِسم اِستعمال ہو ۔ |
1319 | GERUND GRINDER R Noun Report Error! | لاطینی قواعد کا معلم ۔ ملا ۔ |
1320 | GERUNDIAL R Adjective Report Error! | مُتعلق بہ اسم مصدر ۔ |