Sr. | English Words | Urdu Words |
1216 | GERMANE R Adjective Report Error! | نُمایاں طور پَر مُتعلّق ۔ معقُول ۔ موزوں ۔ مُناسبَت رَکھنے والا ۔ |
1217 | GERMANE (GERMANIUM TETRAHYDRIDE GEH4) R
Report Error! | جرمین ۔ جرمینیم ٹیڑا ہائیڈ رائیڈ ۔ ایک بے رنگ گیس ہے ۔ یہ میتھن کی مثیل ہے ۔ آرگن اور جرمینیم مرکبات کے سلسلہ کی پہلی رکن ہے ۔ جنرل فارمولا الکنیز سے مطابقت رکھتا ہے ۔ |
1218 | GERMANIC R Adjective Report Error! | جَرمانی ۔ جَرمنوں کا ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ ٹیوٹنی ۔ ٹیوٹنی لوگوں سے مُتعلّق ۔ |
1219 | GERMANIN R Noun Report Error! | ایک دوا کا تِجارتی نام ۔ |
1220 | GERMANISM R Noun Report Error! | جَرمنیت ۔ جَرمنوں کا خاصہ ۔ جَرمنی اندازِ فِکر و عمل ۔ جَرمَن الاصل سے اُنس ۔ |