Sr. | English Words | Urdu Words |
921 | GEODESIC DOME R Noun Report Error! | مساحتِ ارضی گُنبَد ۔ بست سطحی رُخوں والا نِصف کُروی ڈھانچہ جو امریکا میں بِکمِنسٹَر فُلر نے تَشکیل دیا تھا ۔ |
922 | GEODESIC LINE R Noun Report Error! | خطِ اقصر ۔ خطِ اصغر ۔ سطح ارضی پَر دو نُقاط کے درمیان سب سے کم فاصلہ یا خَط ۔ |
923 | GEODESIST R Noun Report Error! | تقسیم ارض کا ماہر ۔ |
924 | GEODESY R Noun Report Error! | ارض پیمائی ۔ عِلمِ تَقسیمُ الاَرض ۔ اِطلاقی ریاضی کی وہ شاخ جِس کے ذریعے زمین کے وسیع قطعات کے شکل و رقبہ معلوم کیے جاتے ہیں ۔ |
925 | GEODESY R Noun Report Error! | عِلم پیمائش ارض ۔ ارض پیمائی ۔ عِلم تقسیم والا ۔ |